مندرجات کا رخ کریں

حکیم عبد الحمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حکیم عبد الحمید
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1908
دہلی، بھارت
وفات 1999
بھارت
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ معلم، طبیب
وجہ شہرت طب یونانی اور تعلیم
اعزازات
پدماشری
پدمابھوشن

حکیم عبد الحمید : (1908 - 1999) ایک ہندوستانی طبیب اور روایتی طریقہ طب طب یونانی کے ماہر تھے۔ جامعہ ہمدرد کے اساسی وائس چانسلر تھے۔ جامعہ علی گڑھ کے وائس چانسلر کے عہدے پر بھی فائز تھے۔[1][2] ہمدرد لیباریٹریز کے اساسی ٹرسٹی بھی رہ چکے ہیں۔[1] بھارت کی حکومت نے انھیں 1965ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[3] اور 1991ء میں پدم بھوشن اعزاز سے نوازا۔[4][5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Aligarh Movement"۔ Aligarh Movement۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015 
  2. "Hamdard"۔ Hamdard۔ 2015۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015 
  3. "Padma Shri" (PDF)۔ Padma Shri۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 11, 2014 
  4. "Two Circles"۔ Two Circles۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015 
  5. S. P. Agrawal (1993)۔ "Development Digression Diary Of India"۔ Concept Publishing Company۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 5, 2015